×

بینک کا سود حلال ہے؟ شبہات وازالہ (اردو)

Description

اس کتاب میں بینک کی ارتقا‏ئی نشو ونما، اس کے طریق کار اور اس کے سود کو حلال قرار دینے والوں کے دلائل کا ایسا مسکت جواب دیا گیا ھے جو پڑھنے سے تعلق رکھتا ھے، نیز بیمہ کی مختلف اقسام کے الگ الگ احکام بھی بیان کر دیئے گئے ھیں۔

Download Book

معلومات المادة باللغة العربية