×
New!

Bayan Al Islam Encyclopedia Mobile Application

Get it now!

زیارتِ خندق کے وقت حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں (اردو)

پیش نظر ویڈیو میں خندق اور اسکے پاس موجود مساجد کی زیارت کے وقت حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے ، جن میں سے خندق کو مقدّس ومبارک مقام سمجھتے ہوئے اسکی دیواروں وغیرہ کو چومنا ، وہاں پر مخصوص قسم کی دعائیں کرنا ، اوربعض لوگوں کا وہاں پر موجود درختوں کی پتّیوں کو چبانا وغیرہ سب سے اہم ہے ۔

Play
معلومات المادة باللغة العربية