×
New!

Bayan Al Islam Encyclopedia Mobile Application

Get it now!

Pregătire: سيد معراج رباني

میلاد النبی یا سیرت النبی صلى اللہ علیہ وسلم (اردو)

زیرنظرکیسٹ میں عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت کونہایت ہی اچھے اسلوب میں پیش کرکے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ یہ چھٹی صدی ہجری کی ایجاد کردہ بدعت ہے جسے لوگ جہالت اوراندھی تقلید کی بنا پراپنائے ہوئے ہیں شریعت اسلامیہ سے اس کا دورکا بھی واسطہ نہیں.(مقرر سید معراج ربّانی حفظہ اللہ)

Play
معلومات المادة باللغة العربية